۱۱ ـ جو خدا کو «خون مظلوم» کی قسم دے ، خداوند اس کی حاجت کو پورا فرمائے گا
۱۱ ـ جو خدا کو «خون مظلوم» کی قسم دے
خداوند اس کی حاجت کو پورا فرمائے گا
ہمارے بعض اصحاب نے اپنی کشکول میں ذکر کیا ہے کہ جو کوئی بھی خدا کو امام حسین علیہ السلام کے خون کا واسطہ دے گا ، اس کی دعا یقیناً مستجاب ہو گی اور یہ مجرّب (عمل) ہے ۔ تین مرتبہ کہیں :
اُنْشِدُكَ بِدَمِ الْمَظْلُوم. [1]
میں تجھے مظلوم کے خون کی قسم دیتا ہوں ۔
ملاحظہ کریں : 1354
آج کے وزٹر : 193871
کل کے وزٹر : 300908
تمام وزٹر کی تعداد : 122083829
|