حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۶ ـ شب عاشورا میں نماز

۱۶ ـ شب عاشورا میں نماز

ابن عبّاس کہتے ہیں: رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: جو شخص عاشور کی رات آخر شب چار رکعت نماز پڑھے کہ جس کی ہر رکعت میں دس دس مرتبہ سورۀ «حمد» ، «آیت الکرسی»، سورۀ توحید «قل هو الله أحد» ، سورۂ  فلق «قل أعوذ برب الفلق» اور سورۂ ناس «قل أعوذ برب الناس»  پڑھے اور نمازکے سلام کے بعد سو  مرتبه سورۀ  توحید «قل هو الله أحد» پڑھے تو خداوند  متعال اس کے لئے جنت میں نور سے ایک کروڑ شهر بنائے گا ۔[1]



[1] الاقبال: 29.

 

    ملاحظہ کریں : 1441
    آج کے وزٹر : 1870
    کل کے وزٹر : 171324
    تمام وزٹر کی تعداد : 143957362
    تمام وزٹر کی تعداد : 99334791