۱۱ ۔ سورۂ قدر
(۱۱)
سورهٔ قدر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
إِنَّآ أَنْزَلْناهُ فى لَيْلَةِ الْقَدْرِ (1) وَمآ أَدْراكَ ما لَيْلَةُ الْقَدْرِ (2) لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ (3) تَنَزَّلُ الْمَلآئِكَةُ وَالرُّوحُ فيها بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ (4) سَلامٌ هِىَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ (5)
خدائے رحمن و رحیم کے نام سے
بیشک ہم نے اسے شب قدر میں نازل کیا l اور آپ کیا جانیں یہ شب قدر کیا چیز ہے l شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہےl اس میں ملائکہ اور روح القدس خدا کے اذن سے تمام امور لے کر نازل ہوتے ہیں l یہ رات طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے l
ملاحظہ کریں : 1036
آج کے وزٹر : 199971
کل کے وزٹر : 307674
تمام وزٹر کی تعداد : 114705235
|