حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
پاکستان میں کتابوں کے مقابلوں میں اسرار موفقیت کی تیسری پوزیشن

پاکستان میں کتابوں کے مقابلوں میں

اسرار موفقیت  کی تیسری پوزیشن

  پاکستان  میں ہرسال  کتابوں  کے  مقابلوں  کا  انعقاد  کیا  جاتاہے  جن  میں  مطالب  کے  اعتبار  سے  بہترین  کتابوں  کا  انتخاب  کیا   جاتا  ہے  ۔

اس  سال  کتاب(  اسرار موفقیت ) کے  اردو  ترجمہ  (کامیابی  کے  اسرار  ) نے  تیسری  پوزیشن  حاصل  کی  ہے۔

 

 

 

ملاحظہ کریں : 5730
آج کے وزٹر : 104933
کل کے وزٹر : 153472
تمام وزٹر کی تعداد : 140156994
تمام وزٹر کی تعداد : 96705896