حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۷ ۔ حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے نماز صبح کے بعد کی دوسری دعا

(٧)

حضرت  امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور

  کے لئے  نماز صبح کے بعد کی دوسری دعا

’’منہاج العارفین‘‘میں ذکر ہوا ہے:یہ مستحب ہے کہ نماز ی صبح کی نماز کے بعد سو مرتبہ کہے:

اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، َوعَجِّلْ فَرَجَہُمْ.[1]

پروردگارا!محمد و آل محمد پر درود بھیج اور ان کوجلد گشائش عطا فرما۔

 

[1] ۔ منهاج العارفين : ۱۰۸ .

    ملاحظہ کریں : 334
    آج کے وزٹر : 5009
    کل کے وزٹر : 281113
    تمام وزٹر کی تعداد : 151221766
    تمام وزٹر کی تعداد : 106046810