حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
(۲) کبھی صدقہ نہیں کھاتے اور صدقہ لینے سے منع فرماتے

(۲)

کبھی صدقہ نہیں کھاتے اور صدقہ لینے سے منع فرماتے


حليمهٔ سعديه کہتی ہیں:ایک عورت نے مجھے ایک مٹھی کجھوریں بطور صدقہ دیں ،میں نے لے لیں،آنحضرت اس وقت تین سال کے تھے ،آپ نے وہ واپس کر دیں اور فرمایا:

 

يا اُمّ ، لاتأكلي الصدقة ، فقد عظمت نعمتك وكثر خيرك ، فإنّي لا آكل‏الصدقة .

اے ماں!صدقہ نہ کھاؤ ؛کیونکہ نعمت کے دروازے تجھ پر کھلے ہیں اور خیر کثیر مجھ تک پہنچی ہے اور میں ہر گز صدقہ نہیں کھاتا۔


 

وہ کہتی ہیں:خدا کی قسم!یہ سننے کے بعد میں نے کبھی صدقہ قبول نہیں کیا .(1)

-------------------------------

1) كنز الفوائد : 168/1 ، بحار الأنوار : 400/15 ح 28 .



 منبع: فضائل اهل بیت علیهم السلام کے  بحر  بیکراں  سے  ایک  ناچیز  قطرہ: 1 / 137

ملاحظہ کریں : 1512
آج کے وزٹر : 68831
کل کے وزٹر : 72005
تمام وزٹر کی تعداد : 129286079
تمام وزٹر کی تعداد : 89802245