حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
(1) رسول اکرم صلی الله علیه وآله کا ایک سال کے سن میں خدا کی تقديس کرنا

(1)

رسول اکرم صلی الله علیه وآله کا ایک سال

کے سن میں خدا کی تقديس کرنا

كتاب كنز الفوائد میں حليمه سعديّه سے روايت ہوئی ہے کہ انہوں نے کہا:جب‏ پيغمبر اكرم صلى الله عليه وآله وسلم ايک سال کے ہوئے  اور لب کشائی فرمائی تو ایسا کلام ارشاد فرمایا کہ میں نے کبھی اس سے بہتر کلام نہیں سنا تھا۔آپ نے فرمایا:

قدّوس قدّوس نامت العيون والرحمان لاتأخذه سنة ولا نوم .

خدا ہر نقص سے پاک و منزہہے ،آنکھیں سو گئی ہیں اور خدائے رحمان کو نہ تو اونگھ آتی ہے اور نہ ہی نیند .

----------------------------------

196) كنز الفوائد : 168/1 ، بحار الأنوار : 400/15 ح 28 .


 

 منبع: فضائل اهل بیت علیهم السلام کے  بحر  بیکراں  سے  ایک  ناچیز  قطرہ : 1 / 137

 

ملاحظہ کریں : 1418
آج کے وزٹر : 69638
کل کے وزٹر : 72005
تمام وزٹر کی تعداد : 129287691
تمام وزٹر کی تعداد : 89803858