حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
(۳) شب قدر میں دعائے "أللهم کن لولیک..." کی بہت زیادہ تاکید

(۳)

شب قدر میں دعائے  "أللهم کن لولیک..."کی بہت زیادہ تاکید

ہم امام زمانہ عجل الله تعالی فرجه الشریف کے لئے دعا کرنے کے ذریعہ آنحضرت کی توجہ کو اپنی جانب جلب کرتے ہیں۔

ایک مہدوی محقق نے امام زمانہ عجل الله تعالی فرجه الشریف کے لئے دعا کرنے کی کیفیت کو بیان کرتے ہوئے تأکید کی: امام زمانہ عجل الله تعالی فرجه الشریف کے لئے دعا کرنے کے ذریعہ آنحضرت کی  توجه کو اپنی جانب جلب کرتے ہیں۔

امام زمانہ عجل الله تعالی فرجه الشریف کے لئے کون سی دعا سب سے بہترین ہو سکتی ہے؟

امام زمانہ عجل الله تعالی فرجه الشریف کے لئے سب سے بہترین دعا؛ آنحضرت کے فرج کے لئے دعا ہے اور قابل توجہ بات یہ ہے کہ امام زمانہ عجل الله تعالی فرجه الشریف نے "جناب اسحاق بن یعقوب" سے بیان کی گئی توقیع مبارک میں ذکر ہوا ہے: "أکثروا الدعاء بتعجیل الفرج فإن ذلک فرجکم؛ تعجیل فرج کے لئے بہت زیادہ دعا کرو کیونکہ یہ تمہاری اپنی گشائش کا باعث ہے".

خود حضرت خواسته اند و خود ایشان فرموده اند که این گونه دعا کنید

امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے خود چاہا ہے اور خود بیان کیا ہے کہ اس طرح سے دعا کرو۔

البته دعائے "أللهم کن لولیک..." بھی بہت مؤثر ہے اور بالخصوص شب قدر میں اس کی بہت زیادہ تاکید ہوئی ہے۔ شب قدر ان راتوں میں سے ہے کہ جس میں بہت زیادہ تاکید ہوئی ہے کہ اس رات امام زمانہ عجل الله تعالی فرجه الشریف کے لئے دعا کریں۔       

    

 خبرگزاری شبستان : خبرگزاری حوزه دین فرہنگ اندیشه

 

ملاحظہ کریں : 773
آج کے وزٹر : 16772
کل کے وزٹر : 72005
تمام وزٹر کی تعداد : 129182537
تمام وزٹر کی تعداد : 89698127