حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
(۳) يزيد بن وليد کے آخری کلمات

 (۳)

يزيد بن وليد  کے آخری کلمات

   يزيد مذکرہ سنہ میں بیس ذى الحجّہ کو ہلاک ہوا۔ اس کی مد حکوت و سلطنت چھ ماہ کے قریب تھی۔ اور ایک روایت کے مطابق اس کی عمر سینتیس سال تھی اور اس کی زبان پر جاری ہونے والے آخری کلمات یہ تھے : واحسرتاه وا اسفاه.

اس کی ماں ماه‏ آفريد بنت فيروز بن يزدجرد بن شهريار تھی.(2862)


2862) تاريخ روضة الصفا: 2494/5.

 

منبع: معاویه ج ... ص ...

 

ملاحظہ کریں : 740
آج کے وزٹر : 66854
کل کے وزٹر : 72005
تمام وزٹر کی تعداد : 129282124
تمام وزٹر کی تعداد : 89798290