حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
(۱) وليد بن يزيد اور ہشام بن عبدالملک کے بدن کو دفن نہ کرنا

(۱)

وليد بن يزيد اور ہشام بن عبدالملک کے بدن کو دفن نہ کرنا

اس  دن (چھ  ربيع الثانى) سنه 125 کو هشام بن عبدالملك مروان ترپن  (۵۳) سال  کی  عمر  میں  رصافه قنسرين میں ہلاک ہوا۔ اس کی مدت حکومت تقریباً بیس سال تھی۔ وہ ایک غلیظ، بد کردار، بد اخلاق اور ھریص و بخیل شخص تھا۔ جس طرح اس نے خزانہ میں مال جمع کیا ، کسی نے بھی اس کی طرح مال ذخیرہ نہیں کیا تھا۔

جب  یہ  ہلاک  ہوا  تو وليد بن يزيد نے  احتیاط  کا  راستہ اپنایا اور اس کے ذخیرہ شدہ مال سے اسے دفن نہیں کیا گیا بلکہ قرض اور عاریہ سے اس کی تجہیز و تکفین کی گئی۔

اخبارالدول میں  ہےكه هشام اور وليد  کے  درمیان  نفرت  تھی  اور ہشام کی موت کے بعد ولید نے بطور احتیاط اسے غسل وکفن نہیں دیا یہاں تک کہ اس کی میت گل سڑ گئی جب کہ ہشام ایک مدبر اور سیاسی انسان تھا۔(۱)


1) وقايع الأيّام: 228.

 

منبع : معاويه : ج ... ص ...

ملاحظہ کریں : 770
آج کے وزٹر : 35329
کل کے وزٹر : 72293
تمام وزٹر کی تعداد : 129542306
تمام وزٹر کی تعداد : 89950926