حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
(4) مسلمانوں کی حکومت و امارت کے متعلق ابوبكر سے منقول پیغمبر اکرم صلي الله عليه وآله کی روایت

(4)

مسلمانوں کی حکومت و امارت کے متعلق

ابوبكر سے منقول پیغمبر اکرم صلي الله عليه وآله کی روایت

احمد بن حنبل اپنی مسند اور حاكم نيشابورى مستدرك میں ابوبكر سے روايت كرتے ہیں کہ اس نے کہ حضرت‏ رسول‏ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:

جس کسی کو بھی مسلمانوں کی حکومت ملے اور وہ کسی اور کو زبردستی ان کا امیر بنا دے تو خدا اس پر لعنت کرے گا اور اس کی توبہ کو قبول نہیں کرے گا یہاں تک کہ اسے جہنم میں داخل نہ کر دے.(1)

--------------------------------------

1) معاويه و تاريخ: 77.

 

منبع: معاويه ج ... ص ...

مراجعین : 1470