(2) عمر کی خواہش و تمنا
(2)
عمر کی خواہش و تمنا
عبداللَّه بن عامر بن ربيعه کہتا ہے کہ میں نے عمر کو دیکھا كه جس نے زمین سے ایک مٹھی گھاس پکڑ کر کیا: اى كاش؛ میں ایک مٹھی گھاس ہوتا!
اى كاش؛ میں بالکل نہ ہوتا.
اى كاش؛ میں بھل جاتا اور یادداشت کھو بیٹھتا۔
اى كاش؛ ماں مجھے جنم نہ دیتی.(2713)
2713) تاريخ كامل ابن اثير: 1566/4.
منبع: معاويه ج ... ص ...
مراجعین : 945








