(2)
مقدار مهريّه حضرت فاطمه عليها السلام
جناب ابوذر کہتے ہیں :
رسول خدا صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
فرشتوں نے خدا کی بارگاہ میں درخواست کرتے ہو ئے کہا .
اے ہمارے پروردگار!اور ہمارے مالک!ہمیں اآگاہ کرو کہ حضرت فاطمہ علیہا السلام کا حق مہر کس قدر تھا تا کہ ہم جان سکیں اور ہم پر یہ واضح ہو ضاءے کہ وہ تیرے نزدیک بہترین مخلوق ہے۔
خداوند متعال نے وحی فرما ئی:
ملائكتي وسكّان سماواتي ، اُشهدكم أنّ مهر فاطمة بنت محمّد صلى الله عليه وآله وسلم نصف الدنيا .
اے میرے فرشتو اور میرے آسمان پر رہنے والو!میں تمہیں گواہ بناتا ہوں کہ فاطمہ بنت محمد کا حق مہر آھی دنیا ہے.(1)
1) دلائل الامامه : 91 ح 25 ، نوادر المعجزات : 90 ح 9 .
منبع: قطره ای از دریای فضائل اهل بیت علیهم السلام ج 2 ص 410 ح 891
آج کے وزٹر : 69239
کل کے وزٹر : 261409
تمام وزٹر کی تعداد : 109010944
|