حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے نمازوں کے قنوت میں دعا

امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف

کے ظہور کے لئے نمازوں کے قنوت میں دعا

شہید اوّل  کتاب''ذکریٰ''میں فرماتے ہیں:ابن عقیل نے یہ دعا قنوت کے لئے منتخب کی جو حضرت امیر المؤمنین علی علیہ السلام سے روایت ہوئی ہے:

 أَللَّهُمَّ إِلَيْكَ شَخَصَتِ الْأَبْصارُ، وَنُقِلَتِ الْأَقْدامُ، وَرُفِعَتِ الْأَيْدي، وَمُدَّتِ الْأَعْناقُ، وَأَنْتَ دُعيتَ بِالْأَلْسُنِ، وَ إِلَيْكَ سِرُّهُمْ وَنَجْواهُمْ فِي الْأَعْمالِ، رَبَّنَا افْتَحْ بَيْنَنا وَبَيْنَ قَوْمِنا بِالْحَقِّ وَأَنْتَ خَيْرُ الْفاتِحينَ.

أَللَّهُمَّ إِنَّا نَشْكُو إِلَيْكَ غَيْبَةَ نَبِيِّنا وَقِلَّةَ عَدَدِنا، وَكَثْرَةَ عَدُوِّنا، وَتَظاهُرَ الْأَعْداءِ عَلَيْنا، وَوُقُوعَ الْفِتَنِ بِنا، فَفَرِّجْ ذلِكَ اللَّهُمَّ بِعَدْلٍ تُظْهِرُهُ، وَ إِمامِ حَقٍّ تُعَرِّفُهُ، إِلهَ الْحَقِّ آمينَ رَبَّ الْعالَمينَ.

نیز وہ فرماتے ہیں :میرے لئے نقل ہواہے کہ حضرت امام صادق علیہ السلام اپنے شیعوں کو حکم دیتے تھے کہ کلمات فرج کے بعد قنوت میں یہ دعا پڑھیں۔(1)

-----------------------------------

1) بحار الأنوار : 207/85.

 

منبع: ویب  سائٹ گروه فرهنگی هنری سه نقطه، 

از کتاب «صحیفه مهدیه» صفحه 145   

 

 

ملاحظہ کریں : 2717
آج کے وزٹر : 52855
کل کے وزٹر : 98667
تمام وزٹر کی تعداد : 133927297
تمام وزٹر کی تعداد : 92624848