حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
(۵) سقیفه؛ تمام فساد کی جڑ

(۵)

سقیفه؛ تمام فساد کی جڑ

امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے خلاف تمام تر بغاوتوں اور مخالفتوں کا سبب قریش میں سے صرف وہ لوگ ہیں جو لشکر اسامہ کے ساتھ نہیں گئے اور سقیفہ میں جمع ہو گئے۔ اگر پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد امیر المؤمنین علی علیہ السلام کو خلافت ملتی تو معاویہ، طلحہ، زبیر اور عائشہ امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے مقابلہ میں جنگ کے لئے کھڑے نہیں ہو سکتے تھے.(45)


45) تاريخ أميرالمؤمنين‏ عليه السلام ج 1 ص 365.

 

منبع: معاویه ج ... ص ...

 

مراجعین : 777