(۵) رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قبر سے مشک کی خوشبو
(۵)
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قبر سے مشک کی خوشبو
كتاب «امالى» میں شيخ ابى على بن شيخ طوسى قدس سره میں مذکور ہے:
ابى الجارود کہتے ہیں : پہلی مرتبہ جب پيغمبر خدا صلى الله عليه وآله وسلم کی قبر مطہر(81) سر اور پاؤں کی طرف سے کھودی گئی تو اس سے مشک کی خوشبو خارج ہوئی اور اس میں کسی قسم کا کوئی شک شک وشبہ نہیں ہے .(82)
81) كتاب «امالى طوسى»قديم اور جديد چاپ ، مرقد امام حسين عليه السلام.
82) امالى طوسى : 324 (طبع قديم) اور 317 ح 90 (طبع جديد) ، بحار الأنوار : 553/22 ح12 و 191 ح 1.
منبع: کتاب فضائل اهل بیت علیهم السلام کے بحر بیکراں
سے ایک ناچیز قطرہ :ج 2 ص 116 ح 771
مراجعین : 826








