(۲) حبیب بن مظاهر کے سرہانے امام حسین علیه السلام کا کلام
(۲)
حبیب بن مظاهر کے سرہانے امام حسین علیه السلام کا کلام
حبيب بن مظاهر: جب آپ درجۂ شہادت پر فائز ہوئے اور امام حسين عليه السلام آپ کے سرہانے آئے تو آپ نے فرمایا:
«عنداللَّه أحتَسبُ نَفْسي وحُماةَ أصحابي»
«میں خدا کے حضور اپنی جان اور اپنے ساتھیوں کی شہادت ذخیرہ کرتا ہوں».
منبع: غیر مطبوع ذاتی نوشتہ جات:ص 1417
مراجعین : 712








