حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
(1) جناب محمد بن حنفیه کی نظر میں امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی عظمت

(1)

جناب محمد بن حنفیه کی نظر میں

امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی عظمت

 حضرت محمّد بن حنفيه ‏عليه السلام سے کہا گیا کہ آپ کے بابا آپ کو جنگ کی ترغیب و تشویق دلاتے ہیں لیکن امام حسن اور امام حسين‏ عليهما السلام کے سلسلہ میں ایسا نہیں کرتے ؟ فرمایا: یہ دونوں میرے  بابا کی آنکھیں ہیں اور میں ان کا دایاں ہاتھ ہوں  اور وہ  اپنے ہاتھ سے اپنے آنکھوں کی حفاظت کر تے ہیں.(1)


1) جلوه تاريخ در شرح نهج البلاغه ابن ابى الحديد: 131/5.

 

منبع: کتاب معاويه ج ... ص ...

 

ملاحظہ کریں : 714
آج کے وزٹر : 11339
کل کے وزٹر : 307674
تمام وزٹر کی تعداد : 156544563
تمام وزٹر کی تعداد : 114139343