حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۸ ۔ حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے نماز صبح کے بعد کی ایک اور دعا

(٨)

حضرت  امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور 

کے لئے  نماز صبح کے بعد کی ایک اور دعا

علامہ مجلسی  نے کتاب ’’المقباس‘‘ میں نماز صبح کی تعقیب میں روایت کیا ہے:

کوئی بھی بات کرنے سے سے پہلے ١٠٠ مرتبہ کہے :

یارَبِّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ َوعَجِّلْ فَرَجَ آلِ مُحَمَّدٍ وَأعْتِقْ رَقَبَتِی مِنَ النّٰارِ.[1]

اے میرے پروردگار!محمد و آل محمد پر درود بھیج اور ان کو جلد کشائش عطا فرما  اور مجھے آتش سے آزاد فرما۔

 


[1] ۔ مکیال المکارم:١٣٢.

    ملاحظہ کریں : 152
    آج کے وزٹر : 35906
    کل کے وزٹر : 58112
    تمام وزٹر کی تعداد : 130218199
    تمام وزٹر کی تعداد : 90289439