حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
امام حسین علیہ السلام کا زائر ؛ جوار نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم میں

امام حسین علیہ السلام کا زائر ؛ جوار نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم میں

ابو اسامہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت امام صادق علیہ السلام کو یہ فرماتے ہوئے سنا :

من أراد أن يكون في جوار نبيّه‏ صلى الله عليه وآله وسلم وجوار علي وفاطمة فلا يدع زيارة الحسين بن‏ علي ‏عليهما السلام.[1]

جو شخص نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور حضرت علی و فاطمہ (علیہما السلام) کے جوار میں رہنا چاہتا ہو تو وہ حسین بن علی علیہما السلام کی زیارت کو ترک نہ کرے ۔

 


[1]  ۔  كامل الزيارات: ۲۶۰ ح۱، بحار الأنوار : ۱۰۱/۶۶ ح۵۴.

 

    ملاحظہ کریں : 1772
    آج کے وزٹر : 25554
    کل کے وزٹر : 21751
    تمام وزٹر کی تعداد : 128958272
    تمام وزٹر کی تعداد : 89569124