سچے منتظر
سچے منتظر
امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی عالمی حکومت میں آفاق اور انفس یعنی پوری دنیا اور انسان کے وجود میں پائی جانے والی غیبی طاقتیں ظاہر ہوں گی۔
انتظار کی راہ پر گامزن رہنے والی عظیم شخصیات نے خود کو انتظار کے اعلیٰ مراحل تک پہنچایا اور غیبت کے دور میں بھی ان طاقتوں کے مراحل کو حاصل کیا ہے تاکہ وہ ظہور کے پرشکوہ دور کی آمد کے لئے پوری طرح تیار ہو سکیں۔
مراجعین : 5568








