امام زمانہ ارواحنا فداہ کی خدمت میں ہندو شخص کے شرفیاب ہونے کے بارے میں دو نکات
امام زمانہ ارواحنا فداہ کی خدمت میں ہندو شخص کے شرفیاب ہونے کے بارے میں دو نکات
حضرت بقية اللہ الأعظم ارواحنا فداه کی خدمت میں شرفیاب ہونے کی مختلف انواع و اقسام ہیں اور اسی طرح اس کے آثار کے بارے میں بہت سے مطالب بیان ہوئے ہیں ، جنہیں یہاں ذکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے ، لیکن ہم یہاں امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی خدمت میں ہندو شخص کے شرفیاب ہونے کے بارے میں دو اہم نکات بیان کرتے ہیں ، کیونکہ ان پر غور و فکر کرنا بہت اہم ہے ۔
مراجعین : 5534








