امام زمانہ ارواحنا فداہ کے دشمنوں کی مختلف کوششیں
امام زمانہ ارواحنا فداہ کے دشمنوں کی مختلف کوششیں
جب دشمن امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کو شہید کرنے سے مأیوس ہو گیا تو اس نے آپ کے ظہور اور قیام میں تاخیر کا سبب بننے کا فیصلہ کیااور اس مقصد کے لئے اس نے مذموم منصوبے بنائے اور ان پر عمل درآمد کیا، جن میں سے ایک اہم ترین منصوبہ لوگوں کو ظہور کے پرشکوہ زمانے سے بے خبر رکھنا ہے ۔ اور اس سے بھی زیادہ اہم منصوبہ یہ ہے کہ لوگ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی یاد کو فراموش کر دیں۔
ہم یہاں امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے دشمنوں کی سازشوں اور ان کوششوں کے کچھ نمونے بیان کرتے ہیں:
مراجعین : 4685








