امام زمانہ ارواحنا فداہ کی ولادت کو روکنے کے لئےائمہ اطہار علیہم السلام کو شہید کرنا
امام زمانہ ارواحنا فداہ کی ولادت کو روکنے کے لئےائمہ اطہار علیہم السلام کو شہید کرنا
ہمیں اس نکتہ پر توجہ کرنی چاہئے کہ امیر المؤمنین علی علیہ السلام ، امام حسن علیہ السلام ، امام حسین علیہ السلام اور دوسرے ائمہ اطہار علیہم السلام کو شہید کر کے وہ ان کی نسل کو منقطع کرنا چاہتے تھے تا کہ اس طرح وہ حضرت بقیۃ اللہ الأعظم عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ولادت کو روک سکیں اور اپنی ظالمانہ و جابرانہ حکومت کا سلسلہ جاری رکھ سکیں ۔
مراجعین : 4678