حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
معصومین علیہم السلام کے حرم کی عظمت کے بارے میں قرآن سے اہم نکات

معصومین علیہم السلام کے حرم کی عظمت کے بارے میں قرآن سے اہم نکات 

اب ہم معصومین علیہم السلام اور بلند مرتبہ امام زادوں کے حرم کی عظمت کو جاننے کے لئے بنی اسرائیل کا ایک واقعہ نقل کرتے ہیں جو قرآن کریم اور اہل بیت علیہم السلام کی احادیث  میں وارد ہوا ہے، پھر ہم اس کی وضاحت بیان کرنے کے بعد نتیجہ کے طور پر حرم مطہر کی عظمت اور ان مقدس مقامات کو نظرانداز کرنے  کے مضر اثرات بیان کریں گے ۔

اب ہم اصل واقعہ ذکر کرتے ہیں تا کہ اس پر غور و فکر کرتے ہوئے ہم اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام کے حرم کے احترام کے بارے  میں جان سکیں اور انہیں نظرانداز کرنے کے برے  نتائج  اور اثرات کے بارے میں جان سکیں:

    ملاحظہ کریں : 180
    آج کے وزٹر : 8803
    کل کے وزٹر : 94441
    تمام وزٹر کی تعداد : 134261737
    تمام وزٹر کی تعداد : 92886553