۳۷ ۔ ہر دن امام حسین علیه السلام کی دور سے کی جانے والی زیارت
(۳۷)
ہر دن امام حسین علیه السلام کی دور سے کی جانے والی زیارت
حضرت امام حسین علیہ السلام کے حرم کی طرف اشارہ کرو اور کہو :
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَابْنَ رَسُولِ اللهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا أَبَا عَبْدِاللهٍ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ.
اے فرزند رسول خدا! آپ پر سلام ہو ، اے ابا عبد اللہ آپ پر سلام ہو ، اور آپ پر خدا کی رحمت و برکات ہوں ۔
تمہارے لئے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا ثواب لکھا جائے گا ۔ [1]
ملاحظہ کریں : 678
آج کے وزٹر : 13218
کل کے وزٹر : 88187
تمام وزٹر کی تعداد : 93651882
|