حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
چھٹاباب : وقت سے استفادہ کرنا

چھٹاباب

وقت  سے  استفادہ  کرنا

----------------------------------------------------------

حضرت امیر المو منین  علی  علیہ  السلام  فرماتے ہیں :

'' تدارک فی آخر عمرک ما اضعتہ فی اوّلہ تسعد بمنقلبک ''

جس چیز کو ماضی میں نابود و تلف کردیا ہو اس کا مستقبل میں جبران کرو تا کہ روز قیامت سعادت مند ہو جاؤ ۔

 

ملاحظہ کریں : 12157
آج کے وزٹر : 0
کل کے وزٹر : 100769
تمام وزٹر کی تعداد : 135024709
تمام وزٹر کی تعداد : 93361469