Imam sadIiq: IF I Percieve his time I will serve him in all of my life days
نظم و ضبط : وقت سے استفادہ کرنے کا بہترین طریقہ

نظم و ضبط

وقت سے استفادہ کرنے کا بہترین طریقہ

زندگی کے لمحات اور وقت کو ضائع نہ کرنے کے لئے ایک منظم پروگرام تر تیب دیں اور اس کے مطابق عمل کرنے کا تعہد کریں اگر آپ کے اصل اعمال صحیح ہو اور

صحیح و مرتب  پروگرام کے مطابق عمل کریں تو آپ کی زندگی با بر کت و خوشگوار ہو گی ۔

حضرت امیر المومنین (ع)  فر ماتے ہیں :

'' برکة العمر فی حُسن العمل ''([1])

زندگی کی برکت ، عمل کی اچھائی میں ہے ۔

عمل کی اچھائی صرف اصل عمل کے نیک ہو نے پر ہی نہیں ، بلکہ اس کی روش کے نیک ہونے پر بھی دلالت کر تی ہے ۔اسی وجہ سے ہمارے بزرگان ایک منظم ومرتب پروگرام کے پابند تھے ۔ لہذا وہ پُر ثمر و با ارزش زندگی سے بہرہ مند ہوئے ۔ مثال کے طور پر ہم دنیائے تشیع کی معروف شخصیت مرحوم شیخ انصاری  کی زندگی کے کچھ حصے کو بیان کر تے ہیں :

 


[1] ۔ شرح غرر الحکم:ج ٣ ص  ٢ ٦ ٢

 

 

 

    Visit : 8231
    Today’s viewers : 254830
    Yesterday’s viewers : 296909
    Total viewers : 149393696
    Total viewers : 103414688