حضرت بقیة اللہ الاعظم (عج) کا تابناک نور
حضرت بقیة اللہ الاعظم (عج) کا تابناک نور
اس زمانے کے مہم تحوّلات و تغیّرات میں سے ایک حضرت بقیة اللہ الاعظم (عج) کا تابناک نور ہے کہ جو پوری کائنات پر پھیلا ہوگا اور جو دنیا کو سورج کے نور سے بھی بے نیاز کردے گا۔
جس طرح سورج کا نور دنیا کے ذرات پر مہم ،حیاتی اور لازمی اثرات مرتب کرتا ہے۔ اسی طرح اس زمانے میں ظاہر ہونے والاحضرت بقیة اللہ الاعظم (عج) (جو نور اللہ ہیں) کا تابناک و درخشاں نور پورے عالم میں عظیم تحوّلات کو جنم دے گا ۔جو عالم ِ خاکی کو عالم ِ پاکی میں تبدیل کردے گا۔
ملاحظہ کریں : 9108
آج کے وزٹر : 186661
کل کے وزٹر : 275404
تمام وزٹر کی تعداد : 121775709
|