الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
ارشمیدس کا اشتباہ

ارشمیدس کا اشتباہ

ارشمیدس کہتا تھا کہ دس کے عدد کوتریسٹھ بارخود اس سے ضرب دیں تو اس سے دنیامیں موجود ذرّات کی تعداد حاصل ہو جائے گی ۔ذرّات کے بارے میں ارشمیدد س کا نظریہ تھا کہ ذرّہ، مادہ کا سب سے چھوٹا جزء ہے کہ جو دو حصوں میں تقسیم کے قابل نہیں ہے ۔ اس لئے وہ اسے جزء لایتجزّی کہتا تھا ۔([1])

 


[1]۔ مغز متفکر جھان شیعہ:٣٦٧ 

 

    زيارة : 8176
    اليوم : 247113
    الامس : 315641
    مجموع الکل للزائرین : 156401519
    مجموع الکل للزائرین : 113984203