حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۸ ـ آخرت کے امر میں رغبت کے لئے امام حسین علیہ السلام کی دعا

۸ ـ آخرت کے امر میں رغبت کے لئے امام حسین علیہ السلام کی دعا

أَللَّهُمَّ ارْزُقْني الرَّغْبَةَ فِي الآخِرَةِ، حَتَّى أعْرِفَ صِدْقَ ذَلِكَ فِي قَلْبِي بِالزَّهَادَةِ مِنِّي فِي دُنْيَايَ. أَللَّهُمَّ ارْزُقْني بَصَراً فِي أمْرِ الآخِرَةِ، حَتَّى أطْلُبَ الْحَسَنَاتِ شَوْقاً، وَأفِرَّ مِنَ السَّيِّئاتِ خَوْفاً، يَا رَبِّ. [1]

خدایا ! مجھے آخرت  میں رغبت عطا فرما ، تا کہ  میں اپنے دل میں کی سچائی کو اپنی دنیا سے زہد کے ذریعے سمجھ سکوں ۔ خدایا ! مجھے آخرت کے امر میں بصیرت عطا فرما  تا کہ میں شوق کی بنیاد پر نیکیوں کو طلب کروں اور ڈرتے ہوئے گناہوں اور برائیوں سے فرار کروں ، اے میرے پروردگار !۔

 


[1] کشف الغمّة: ج۲ ص۶۳، الصحیفة الحسینیة ومستدرکاتها: ص۱۴۰.

 

    ملاحظہ کریں : 1254
    آج کے وزٹر : 6359
    کل کے وزٹر : 315641
    تمام وزٹر کی تعداد : 155925449
    تمام وزٹر کی تعداد : 113502694