حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
انتساب

انتساب

آبروئے خاتم النبیین، کُنہ خلقت کونین ، مادر سادات ، ام ابیہا ، شفیعۂ روزجزاء،صدیقہ و طاہرہ، راضیہ و مرضیہ سیدة النساء العالمین حضرت فاطمۂ زہراء سلام اللہ علیہا کی بارگاہ  اقدس میں پیش کرتا ہوں ۔

ملاحظہ کریں : 641
آج کے وزٹر : 90476
کل کے وزٹر : 322664
تمام وزٹر کی تعداد : 149709155
تمام وزٹر کی تعداد : 104228889