۱۹ ـ امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر اور راہِ دور سے عاشورا کے دن کی نماز
19 ـ امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر اور راہِ دور سے
عاشورا کے دن کی نماز
شیخ مفیدؒ فرماتے ہیں :عاشورا کے دن کی نماز دو رکعت ہے اور جو شخص امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر میں حاضر نہ ہو ( اور جہاں کہیں بھی ہو) ، دو رکعت نماز پڑھے اور پھر ان کے روضۂ منورہ کی طرف اشارہ کر کے آپ کی خدمت میں سلام کرے ۔[1]
ملاحظہ کریں : 1591
آج کے وزٹر : 152380
کل کے وزٹر : 280968
تمام وزٹر کی تعداد : 110619740
|