معارف مهدوی
معارف مهدوی
معارف مہدوی میں سے دعا ئیں اور زیارات اہم خزانہ ہیں جس میں اس بارے میں بہت سے سوالات کا جواب موجود ہے۔یہاں یہ کہنے میں بھی کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے کہ اب تک دعائیں اور زیارات کچھ اہل دعا افراد کے درمیان ہی رائج تھیں نہ کہ اہل تحقیق کے لئے ایک مرجع کی حیثیت سے ۔لیکن اب صحیفہ مہدیہ (منتخب اور ترجمہ کے ساتھ)جیسی کتابوں کی اتنی اہمیت ہے کہ یہ معاشرے میں امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے نام اور یاد کو پھیلا رہی ہیں۔
منبع: ویب سائٹ علوم انسانی و اسلامی
Mengunjungi : 4768
Pengunjung hari ini : 68300
Total Pengunjung : 250790
Total Pengunjung : 127611961
|