امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
ایک اور قابل غور نکتہ

ایک اور قابل غور نکتہ

ایک اور نہایت اہم بات یہ ہے کہ اگر ائمہ اطہار علیہم السلام کے حرم میں کرونا وائرس موجود ہو تو اس صورت میں بھی حرم کے دوسرے  حصوں کی بنسبت ضریح مطہر  کرونا وائرس سے زیادہ پاک ہو گی ، کیونہ ضریح مطہر چاندی سے بنی ہوئی ہے ، اور چاندی مختلف قسم کے بیکٹیریا کو ختم کرنے کے لئے ، تانبے سے بھی زیادہ مؤثر ہے ۔

اگر کرونا وائرس پلاسٹک اور دوسری اشیاء پر چند دن تک باقی رہتا ہے  تووہ تانبے پر لگنے کی صورت میں آدھے گھنٹے میں ختم ہو جاتا ہے ۔ اسی وجہ سے کچھ ترقی یافتہ ممالک میں ہسپتالوں میں بیماروں کے بستر تانبے سے بنائے جاتے ہیں تا کہ جو بیمار ہسپتالوں میں داخل ہیں وہ ان بیکٹیریا اور جراثیموں کے سرایت کرنے سے محفوظ رہیں ، کیونکہ ہسپتال جراثیموں کے مرکز ہیں ۔

مشرق کی رپورٹ کے مطابق نئی تحقیق میں دانشوروں اور سائنسدانوں نے مختلف چیزوں  پر کووڈ-19 وائرس کے باقی رہنے کے بارے میں دلچسپ نتائج حاصل کئے  ہیں۔

ان مطالعات اور تحقیقات کے مطابق کورونا وائرس پلاسٹک اور اسٹیل پر تین دن تک باقی رہتا ہے،لیکن تانبے سے بنی ہوئی چیزوں پر یہ چار گھنٹوں کے بعد ختم ہو جاتا ہے، کیونکہ تانبے کی دھات میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات پائی جاتی ہیں۔

    بازدید : 264
    بازديد امروز : 21751
    بازديد ديروز : 276813
    بازديد کل : 146708105
    بازديد کل : 100712175