امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
امام حسین علیہ السلام کی زیارت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) اور اہلبیت علیہم السلام کے ساتھ حسن سلوک

امام حسین علیہ السلام کی زیارت

رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ) اور اہلبیت علیہم السلام کے ساتھ حسن سلوک

معاذ کہتے ہیں کہ میں نے سنا کہ ابان کہہ رہے تھے : امام صادق علیہ السلام نے فرمایا :

من أتى قبر أبي عبداللَّه‏عليه السلام فقد وصل رسول اللَّه‏ صلى الله عليه وآله وسلم ووصلنا وحرمت غيبته وحرم‏ لحمه على النار، وأعطاه اللَّه بكلّ درهم انفقه عشرة آلاف مدينة له في كتاب محفوظ، وكان اللَّه له من وراء حوائجه وحفظ في كلّ ما خلف، ولم يسأل اللَّه شيئاً إلاّ أعطاه وأجابه ‏فيه، أمّا ان يعجّله وأمّا ان يؤخّره له. [1]

جو شخص امام حسین علیہ السلام کی قبر کی زیارت کے لئے جائے تو اس نے رسول خدا ﷺ اور ہم اہل بیت علیہم السلام کے ساتھ حسن سلوک کیا ، اس کی غیبت  حرام ہے اور آتش جہنم پر اس کا گوشت حرام ہے ۔ اس نے جو درہم بھی خرچ کیا ہو گا ، خداوند متعال  اس کے بدلے دس ہزار  شہر عطا کرے گا اس کی کتاب میں محفوظ ہیں  اور خداوند اس کی حاجتوں کو روا کرے گا اور  اس نے جو کچھ باقی چھوڑا ہو گا ، اس کی حفاظت کرے گا  ، اور وہ خدا سے کوئی چیز طلب نہیں کرے گا مگر یہ کہ خدا  اسے عطا کرے گا  اور اس کی اجابت کرے گا  ؛ یا اسے جلدی سے پورا کرے گا یا تأخیر سے ۔



[1] ۔  كامل الزيارات: 245 ح1.   

 

    بازدید : 1820
    بازديد امروز : 0
    بازديد ديروز : 123506
    بازديد کل : 138339113
    بازديد کل : 95025827