الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
ارشمیدس کا اشتباہ

ارشمیدس کا اشتباہ

ارشمیدس کہتا تھا کہ دس کے عدد کوتریسٹھ بارخود اس سے ضرب دیں تو اس سے دنیامیں موجود ذرّات کی تعداد حاصل ہو جائے گی ۔ذرّات کے بارے میں ارشمیدد س کا نظریہ تھا کہ ذرّہ، مادہ کا سب سے چھوٹا جزء ہے کہ جو دو حصوں میں تقسیم کے قابل نہیں ہے ۔ اس لئے وہ اسے جزء لایتجزّی کہتا تھا ۔([1])

 


[1]۔ مغز متفکر جھان شیعہ:٣٦٧ 

 

    زيارة : 7608
    اليوم : 0
    الامس : 279509
    مجموع الکل للزائرین : 146083523
    مجموع الکل للزائرین : 100399454