حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
420101

اللَّهُمَّ کُنْ لِوَلِیِّکَ الحُجَةِ بنِ الحَسَن، صَلَواتُکَ علَیهِ و عَلی آبائِهِ، فِی هَذِهِ السَّاعَةِ وَ فِی کُلِّ سَاعَةٍ، وَلِیّاً وَ حَافِظاً وَ قَائِداً وَ نَاصِراً وَ دَلِیلًا وَ عَیْناً، حَتَّى تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً وَ تُمَتعَهُ فِیهَا طَوِیلا
دعائے«عبرات» کے سلسلہ میں «تالار گفتمان قرآنی» ویب سائٹ میں رپورٹ
کتاب «معاويه» کی پہلی جلد کا انگریزی زبان میں ترجمہ
کتاب «صحیفهٔ مهدیّه» کا دوسرا اردو ترجمہ پاکستان میں منظر عام پر آ گیا
کتاب «إلی الإمام المنتظر عجّل الله تعالی فرجه الشریف» کا پاکستان میں اردو زبان میں ترجمہ و اشاعت
کتاب «محبّت اهل بیت علیهم السلام» کا سندھی زبان میں ترجمہ اور چاپ
کتاب (این است راہ حق) کا پاکستان میں سندھی زبان میں ترجمہ
کتاب (الصحیفہ المبارکہ المھدیہ) کی نئی چاپ میں ۱۲۵۰ سے زائد صفحات
کتاب (اسرار موفقیت) کا نواں ایڈیشن
جامعہ المصطفی کے علمی مقابلوں میں (صحیفہ رضویہ) کی دوسری پوزیشن
پاکستان میں کتابوں کے مقابلوں میں اسرار موفقیت کی تیسری پوزیشن
پاکستانی اخبارات میں کتاب (اسرار موفقیت) کو سراہنا
پاکستانی دانشوروں کا المنجی ویب سائٹ کی چند کتابوں کو سراہنا
ہزاروں افراد کا المنجی ویب سائٹ میں موجود موبائل کتابوں سے استفادہ کرنا
المنجی ویب سائٹ کی کتابوں کو اندرون اور بیرون ملک سراہنا
کتاب (اسرار موفقیت) کے کچھ ابواب کا انڈونیشیائی زبان میں ترجمہ
امام زمانہ عجل الله تعالی فرجه کے لئے دعا کرنے کے سلسلہ میں ہماری کیا ذمہ داری ہے؟
کیا اهل بیت علیهم السلام کی ولایت صرف انسانوں کے لئے ہے یا سب مخلوقات کے لئے؟
کیا ایسی کو ئی روایت ہے کہ امام عصر ارواحنا فداہ کو کو ئی عورت شہید کرے گی اور کیا یہ روایت صحیح ہے؟
اگر اهل بیت علیهم السلام کی ولایت صرف صاحب عقل مخلوقات کے لئے ہے تو پھریہ کس طرح کہہ سکتے ہیں کہ آل الله کی ولایت تمام ممکنات و مخلوقات کے لئے ہے؟
کيا یہ صحيح ہے که طي الأرض میں مادّيت برطرف ہو جاتی ہے ؟
میں نے اپنی حاجت کے حصول کے لئے بہت زحمت کی اور چلہ کشی بھی کی مگر میری حاجت پوری نہیں ہوئی، اب مجھے کیا کرنا چاہئے ؟
زمانہٴ غیبت میں شیعوں کی اہم زمہ داری بیان فرمائیں؟
کیا امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور میں تعجیل کے لئے دعا کرنا امام زمانہ ارواحنا فداه کے اس جملہ «وأما ظهور الفرج فإنّه إلی الله» سے منافات نہیں رکھتا؟
دعائے غیبت کے اس جملہ (وصبّرنی علی ذلک حتی لا احبّ تعجیل ما اخّرت ولا تأخیر ما عجّلت) کی رو سے ظہور میں تعجیل کے لئے دعا کرنے میں منافات ہیں یا نہیں؟
شیخین کے خلافت کو غصب کرنے کے متعلق کو ئی ایک بہتریں دلیل بیان کریں؟
کیا زیارت آل یس میں «اللهم صلّ علی محمّد حجّتک فی أرضک» سے پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله مراد ہیں یا امام عصر ارواحنا فداه؟
سخت مشکلات کا کیا مثبت کردار ہے؟
کیا زمانہٴ ظهور ظالم و ستمگر نیست و نابود ہو جائیں گے اور کسی قسم کو کوئی ظلم و ستم باقی نہیں رہے گا؟
حضرت ابوطالب کب سے نبوّت پيغمبر اکرم صلى الله عليه وآله کی نبوت پر ایمان رکھتے تھے؟
"دوسری دعا عہد" میں «بحجابک الرومي» سے کیا مراد ہے؟ کیا "حجاب رومي" سے یورپی حجاب مراد ہے؟!
(6 محرم الحرام) امام حسین علیہ السلام کی نصرت کے لئے جناب حبيب بن مظاهر رضوان الله عليه کا قبيلهٔ بني اسد کو دعوت دینا(سنہ ۶۱ ہجری)
(6 محرم الحرام) امام حسین علیہ السلام کی نصرت کے لئے جناب حبيب بن مظاهر رضوان الله عليه کا قبيلهٔ بني اسد کو دعوت دینا(سنہ ۶۱ ہجری)
(3 محرم الحرام) حضرت يونس علی نبينا وآله وعليه السلام کا شکم ماهی سے نجات پانا
(1 محرم الحرام) حضرت يحيی علیہ السلام کی ولادت کے سلسلہ میں حضرت زکریا کی دعا کا مستجاب ہونا
(1 محرم الحرام) امام حسين عليه السلام کا راه کربلا میں عبید اللہ بن حر جعفی کے خیمہ کے نزدیک قصر بنی مقاتل کے مقام پر پہنچنا (سنهٔ ۶۱ ہجری)
(1 محرم الحرام) رسول خدا صلی الله عليه وآله کے حکم پر اسلام میں پہلی مرتبہ زکاۃ کی جمع آوری(سنہ ۹ ہجری)
(1 محرم الحرام) کے دن ابن شبيب کی حضرت امام رضا عليه السلام سے روایت
(1 محرم الحرام) اميرالمؤمنين على عليه السلام کے فرزند محمد حنفيه کی وفات (۸۱هـ ق)
(1 محرم الحرام) شعب ابی طالب میں پيغمبر صلّی الله علیه وآله اور بنى هاشم کا محاصرہ (۷ بعثت)
(۲۹ ذی الحجه) معاویہ کی ماں جگر خور ہندہ کا واصل جہنم ہونا( سنہ ۱۳ ہجری)
(6 محرم الحرام) امام حسین علیہ السلام کی نصرت کے لئے جناب حبيب بن مظاهر رضوان الله عليه کا قبيلهٔ بني اسد کو دعوت دینا(سنہ ۶۱ ہجری)
(6 محرم الحرام) امام حسین علیہ السلام کی نصرت کے لئے جناب حبيب بن مظاهر رضوان الله عليه کا قبيلهٔ بني اسد کو دعوت دینا(سنہ ۶۱ ہجری)
(3 محرم الحرام) حضرت يونس علی نبينا وآله وعليه السلام کا شکم ماهی سے نجات پانا
(1 محرم الحرام) حضرت يحيی علیہ السلام کی ولادت کے سلسلہ میں حضرت زکریا کی دعا کا مستجاب ہونا
(1 محرم الحرام) امام حسين عليه السلام کا راه کربلا میں عبید اللہ بن حر جعفی کے خیمہ کے نزدیک قصر بنی مقاتل کے مقام پر پہنچنا (سنهٔ ۶۱ ہجری)
(1 محرم الحرام) رسول خدا صلی الله عليه وآله کے حکم پر اسلام میں پہلی مرتبہ زکاۃ کی جمع آوری(سنہ ۹ ہجری)
(1 محرم الحرام) کے دن ابن شبيب کی حضرت امام رضا عليه السلام سے روایت
(1 محرم الحرام) اميرالمؤمنين على عليه السلام کے فرزند محمد حنفيه کی وفات (۸۱هـ ق)
(1 محرم الحرام) شعب ابی طالب میں پيغمبر صلّی الله علیه وآله اور بنى هاشم کا محاصرہ (۷ بعثت)
(۲۹ ذی الحجه) معاویہ کی ماں جگر خور ہندہ کا واصل جہنم ہونا( سنہ ۱۳ ہجری)
اشک ندامت
امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی تنہائی
غیبت کی کئی صدیاں...
عالمی عادلانہ حکومت یا دنیا کے مستقبل کا اہم ترین واقعہ
انتساب
اسلامی کیلنڈر
ماه محرم الحرام 1446
1 محرم الحرام
1-ہجری قمری سال کا آغاز 2-خانہ کعبہ کو نابود کرنے کے لئے ابرھہ کے لشکر کا حملہ(۵۳سال قبل از ہجرت) 3-پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور بنی ہاشم کا شعب ابی طالب میں محاصرہ (۷ بعثت) 4-محمد بن حنفیہ فرزند امیر المومنین علی علیہ السلام کی وفات(۸۱ ھ) 5-یکم محرم کے دن ابن شبيب کی حضرت امام رضا عليه السلام سے روایت 6-ايّام عزائے حسين کا آغاز 7-ایک روایت کے مطابق غزوهٔ ذات الرقاع ( سنہ۴ ہجری ) 8-رسول خدا صلي الله عليه وآله کے حکم پر سنہ نو ہجری میں پہلی مرتبہ اسلام میں زکات جمع کرنا‌ 9-راہ کربلا میں امام حسين عليه السلام کا خيمهٔ عبيدالله بن حر جعفي کے نزدیک قصر بنی مقاتل کے مقام پر پہنچنا(سنہ ۶۱ ہجری) 10-امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد يزيد لعنه الله کے خلاف اہل مدینہ کا قیام (سنہ ۶۳ ہجری) 11-ماہ محرم کی حرمت اور اس مہینہ میں امت کااہلبيت عليهم السلام پر ظلم کرنے کے متعلق امام رضا علیہ السلام کی ابن شبیب کے لئے حدیث 12-حضرت يحيي علیہ السلام کی ولادت کے سلسلہ میں حضرت زکریا کی دعا کا مستجاب ہونا 13-حضرت ادريس علي نبينا وآله وعليه السلام کو آسمان پر لے جانا 14-خون امام حسين عليه السلام کا انتقام لینے کے لئے سلیمان بن صرد کی قیادت میں توّابین کا خروج (سنہ۶۵ ہجری)
2 محرم الحرام
1-امام حسین علیہ السلام کا کربلا پہنچنا(٦۱ھ) 2-معتصم لعنة الله عليه کے حکم پر امام محمد تقی علیہ السلام کا مدینہ سے بغداد پہنچنا (سنہ ۲۲۰ ہجری)
3 محرم الحرام
1-عمر سعد کے لشکرکا کربلا میں داخل ہونا(٦۱ھ) 2-حضرت يوسف علي نبينا و آله وعليه السلام کا کنویں سے نجات پانا 3-حضرت يونس علي نبينا وآله وعليه السلام شکم ماہی سے نجات پانا
4 محرم الحرام
1-امام حسین علیہ السلام پر بندش آب(٦۱ھ) 2-عبداللہ بن زیاد کا عمر سعد کو امام حسین علیہ السلام پر سختی کرنے کے لئے خط لکھنا(٦۱ھ) 3-عبيدالله بن زياد لعنة الله عليهما کا مسجد کوفه میں لوگوں کو امام حسین علیہ السلام سے جنگ کے لئے بھڑکانے کے لئے خطبہ (سنہ ۶۱ ہجری)
5 محرم الحرام
1-ابن زيادلعنة الله علیہ کا شبث بن ربعي لعنۃ اللہ علیہ کو امام حسين عليه السلام کے خلاف جنگ کی دعوت دینا (سنہ ۶۱ ہجری) 2-حضرت موسي عليه السلام اور بنی اسرائیل کے لئے دریا کا شگافتہ ہونا نیز فرعون اور اس کے سپاہیوں کا غرق ہونا 3-حضرت آدم علي نبينا وآله کے فرزند حضرت ہابیل علیہ السلام کی ولادت
6 محرم الحرام
1-امام حسين عليه السلام سے جنگ کرنے کے لئے کربلا میں فوجوں کا جمع ہونا (روایات میں اختلاف کی بنیاد پر۳۰ ہزار یا ۲۲ ہزار افراد) سنہ ۶۱ ہجری 2-جناب حبيب بن مظاهر رضوان الله عليه کا قبيلهٔ بني اسد کو امام حسين عليه السلام کی نصرت کی دعوت دینا (سنہ ۶۱ ہجری)
7 محرم الحرام
1-امام حسين علیه السلام پر پانی بند کرنا ،آنحضرت اور آپ کی اہلبیت علیہم السلام پر پیاس کی شدت کا طاری ہونا (سنہ۶۱ ہجری) 2-خداوند متعال کا کوہ طور پر حضرت موسي علي نبينا وآله وعليه السلام سے ہم کلام ہونا
8 محرم الحرام
1-امام حسین علیہ السلام کی عمر سعد سے ملاقات(٦۱ھ) 2-معتصم عباسی کی درخواست پر امام محمد تقی علیہ السلام کا بغداد پہنچنا (۲۲۰ھ)
9 محرم الحرام
1-حضرت عباس علیہ السلام اور آپ کے بھا ئیوں کا دشمن کی امان کو قبول کرنے سے انکار(٦۱ھ) 2-عمر سعد کی طرف سے خیام امام حسين علیه السلام پر عام حملہ کا حکم (سنہ۶۱ ہجری) 3-تاسوعا (شخصیت حضرت اباالفضل علیه السلام کی شخصیت) (٦۱ھ) 4-خیام حسینی کا محاصرہ (سنہ ۶۱ ہجری) 5-شمر کے توسط سے عمر بن سعد کے لئے ابن زیاد کا خط (سنہ ۶۱ ہجری) 6-خطبهٔ امام حسين عليه السلام کا اپنے باوفا اصحاب کے لئے عصر کے وقت خطبہ (سنہ۶۱ ہجری)
10 محرم الحرام
1-غزوہ ذات الرقاع کا آغاز ( ۵ ھ) 2-عاشورا ۔ کربلا کا جانسوز سانحہ۔امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اہلبیت و اصحاب علیھم السلام کی شہادت(٦۱ھ) 3-عصر عاشور عمر سعد کی فوج کی جنایات (٦۱ھ) 4-مختار ثقفی کےسپاہیوں کے ہاتھوں عبید اللہ بن زیاد کا قتل (٦۷ھ) 5-بنى ‏اميّه کا قتل عام (135 هـ ق) 6-دس محرم سنہ ۱۳۵ ہجری کے دن بنی امیہ کا قتل عام 7-امام حسين عليه السلام کا اپنے اصحاب کو ان کی شب شہادت کے وقت ظہور امام عصر ارواحنا فداہ کی رجعت کے زمانے میں ظالموں سے انتقام لینے کی بشارت دینا (سنہ ۶۱ ہجری) 8-دس محرم کے دن امام جعفر صادق علیہ السلام کی امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے لئے دعا 9-روز عاشورا سے لے کر امام عصر ارواحنا فداہ کے دن تک ستّر ہزار فرشتوں کا زائرین امام حسين عليه السلام کے لئے دعا کرنا (سنہ ۶۱ ہجری) 10-امام حسين عليه السلام کی شہادت کے بعد امت اسلام کا عید قربان اور عید الفطر لئے کامیاب نہ ہونا (سنہ۶۱ ہجری) 11-ظهور کے سال دس محرم بروز ہفتہ کو امام عصر ارواحنا فداه کا رکن و مقام کے درمیان ظہور 12-امام عصر ارواحنا فداه کے اصحاب کا ظہور کے سال مکہ میں آنحضرت کی بیعت کے لئے دس محرّم الحرام کو جمع داخل ہونا 13-جناب جبرئيل عليه السلام کا حطيم کعبه میں دس محرم کو سب سے پہلے بیعت کرنے والے کے عنوان سے نازل ہونا 14-ظہور کے بعد امام عصر ارواحنا فداه دس محرم کو پہلا خطبہ جب کہ آپ بيت الحرام سے ٹیک لگائے ہوں گے۔ 15-امام عصر ارواحنا فداه کے توسط سے دس محرم کو کعبہ کے چوروں کے عنوان سے بنی شیبہ کے ہاتھ قلم کرنا 16- امام حسين عليه السلام اور آپ کے اصحاب کا شب عاشور کو عبادت میں بسر کرنا(سنہ ۶۱ ہجری) 17-شب عاشوراحضرت زينب عليه السلام کی امام حسين عليه السلام سے گفتگو ،‌ (سنہ ۶۱ ہجری) 18-امام حسين عليه السلام کی شہادت کے بعد معجزات کا رونما ہونا جیسےعاشورا کے دن آسمان سیاہ ہوجانا اور آنحضرت کی شہادت کے بعد ستاروں کا نمودار ہونا (سنہ ۶۱ ہجری) 19-عمر بن سعد لعنة الله عليه کا امام حسين عليه السلام کے سر اقدس کو کوفہ بھیجنا (سنہ ۶۱ ہجری) 20-معز الدولهٔ ديلمي کے حکم پر بغداد میں عزائے حسین کا انعقاد (سنہ ۳۵۲ ہجری) 21-ایک روایت کے مطابق جناب امّ سلمه عليها السلام کی وفات (سنہ ۶۲ يا ۶۳ ہجری)
11 محرم الحرام
1-شہداء کربلا کے پسماندگان کو اسیر بنانا اور کربلا سے کوفہ روانگی(٦۱ھ) 2-دار الإماره میں ابن زياد لعنة الله عليه کی محفل اور امام حسين عليه السلام کے سر اقدس کو حاضر کرنے کا حکم ( سنہ۶۱ ہجری)
13 محرم الحرام
1-امام حسین علیہ السلام اور دوسرے شہداء کربلا کی تدفین (٦۱ھ) 2-واقعہ حرہ (٦۳ھ) 3-عبد اللہ بن عفیف ازدی کی شہادت (٦۱ھ) 4-شہداء کربلا کے مقدس پیکر کی تدفین(٦۱ھ) 5-خطبهٔ ابن زياد لعنه الله کے حکم پر امام حسين عليه السلام اور عبدالله بن عفيف ازدى کی شہادت کے بعد اس ملعون کا خطبہ (سنہ۶۱ ہجری) 6-اسیران کربلا کو کوفہ میں ابن زياد لعنه الله کے دربار میں داخل کرنا (سنہ۶۱ ہجری)
16 محرم الحرام
1-بعثت کے آغاز میں بيت المقدّس کا مسلمانوں کے قبلهٔ اوّل کے عنوان سے تعین
17 محرم الحرام
1-اصحاب فيل پر عذاب نازل ہونا
19 محرم الحرام
1-اسیران کربلا کے قافلہ کی شام کی طرف روانگی (٦۱ھ) 2-جعده عليها اللعنة کا امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کو زہر کھلانا (سنہ۵۰ ہجری)
23 محرم الحرام
1-وہابیوں کا امامین عسکریین علیھما السلام کے حرم کو بم دھماکہ کے ذریعے تباہ کرنا (۱۴۲۷ھ) 2-ابوبکر اور عمر کا جنگ خيبر سے گریز (سنہ ۷ ہجری) 3-۳۰۹ سال کے بعد اصحاب کہف کا نیند سے بیدار ہونا 4-مہدی عباسی کی ہلاکت (سنہ ۱۶۹ ہجری)
25 محرم الحرام
1-امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت (۹۵ھ) 2-هلاکت محمّد الأمين عباسي کی اپنے بھائی مأمون لعنه الله سے جنگ میں ہلاکت (سنہ ۱۹۸ ہجری)
27 محرم الحرام
1-حضرت حوّا عليها السلام کی وفات
28 محرم الحرام
1-امام محمد تقی علیہ السلام کا معتصم عباسی کی درخواست پر بغداد پہنچنا (۲۲۰ھ) 2-اصحاب اميرالمؤمنين عليه السلام کے اصحاب میں سے جناب حذیفہ بن یمان کی وفات (سنہ ۳۶ ہجری) 3-ہلاکو کے ہاتھو مستعصم عباسي کی ہلاکت اور بني عباس کی حکومت کا خاتمہ (سنہ ۶۵۶ ہجری)
29 محرم الحرام
1-شام میں امام سجّاد عليه السلام کا خطبہ اور آنحضرت کا امام عصر ارواحنا فداه کے ظہور کی بشارت دینا (سنہ۶۱ ہجری) 2-اسیران کربلا کا شام کے اطراف میں پہنچنا (سنہ۶۱ ہجری)
آج کے وزٹر : 0
کل کے وزٹر : 135918
تمام وزٹر کی تعداد : 144546153
تمام وزٹر کی تعداد : 99629259