الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
عزاداری میں معرفت

عزاداری میں معرفت

ہمیں اس نکتہ پر توجہ کرنی  چاہئے کہ جس طرح زیارت میں زائر کی جتنی زیادہ معرفت ہو گی ، اس کے زیارت کےآثار اور اثرات اتنے ہی زیادہ ہوں گے ، اسی طرح عزاداری میں بھی عزادار کی جتنی زیادہ معرفت ہو گی ، اس کی عزادی کے اثرات اتنے ہی زیادہ ہوں گے ۔

امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی عظمت کو درک کرنا اور کائنات پر اس کے اثرات کے بارے میں غور و فکر کرنا ،عزاداری میں عزادار کی معرفت کی دلیل ہے ۔  

زيارة : 402
اليوم : 191370
الامس : 296909
مجموع الکل للزائرین : 149266977
مجموع الکل للزائرین : 103160824