حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
١۔ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے پنجشنبہ کے دن کی دعا

(١)

 امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف

کے ظہور کے لئے پنجشنبہ  کے دن کی  دعا 

سید بن طاؤوس  لکھتے ہیں :

پنجشنبہ کے اعمال وو ظائف میں سے ایک یہ ہے کہ اس دن مستحب ہے کہ انسان رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر ہزار مرتبہ صلوات بھیجے  اور اس طرح کہے :

اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، َوعَجِّلْ فَرَجَہُمْ. [1]

پروردگارا!محمد و آل محمد پر درود بھیج اور ان کی  راحت و گشائش میں تعجیل فرما۔

 

 

[1] ۔ جمال الاسبوع:١٢١.

ملاحظہ کریں : 332
آج کے وزٹر : 111264
کل کے وزٹر : 226086
تمام وزٹر کی تعداد : 147338998
تمام وزٹر کی تعداد : 101027775