Imam sadIiq: IF I Percieve his time I will serve him in all of my life days
یکم رجب کی رات اور دن میں مولا حضرت عباس بن امیر المؤمنین کی زیارت

 یکم رجب کی رات اور دن میں

مولا حضرت عباس بن امیر المؤمنین کی زیارت

پھر  حضرت عباس علیه السلام کی زیارت کرو اور کہو :

اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا أَبَا الْقَاسِمِ، اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يَا عَبَّاسَ بْنَ عَلِيٍّ، اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَابْنَ أَمِيرِالْمُؤْمِنِينَ، أَشْهَدُ [أَنَّكَ] قَدْ بَالَغْتَ فِي النَّصِيحَةِ، وَأَدَّيْتَ الْأَمَانَةَ، وَجَاهَدْتَ عَدُوَّكَ‏ وَعَدُوَّ أَخِيكَ، فَصَلَوَاتُ اللهِ عَلَى رُوحِكَ الطَّيِّبَةِ، وَجَزَاكَ اللهُ مِنْ أَخٍ‏ خَيْراً.[1]

 سلام ہو آپ پر اے ابا القاسم، سلام ہو آپ پر اے عباس بن علی، سلام ہو آپ پر اے فرزند امیر المؤمنین ، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے اخلاص کی  راہ میں مکمل کوشش کی ، اور امانت ادا کی ، اور آپ نے اپنے اور اپنے بھائی کے دشمن سے جنگ کی ، آپ کی پاک روح پر خدا کا درود ہو ، اور خدا وند آپ کو بھائی کی جانب سے جزائے خیر دے ۔

 


[1] ۔ مفتاح الجنّات: 2/۲۵۹.

    Visit : 818
    Today’s viewers : 123809
    Yesterday’s viewers : 198351
    Total viewers : 160454601
    Total viewers : 118874438