امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
۲۶ ـ امام حسین علیہ السلام کو امیر المؤمنین علیہ السلام کی تعلیم کردہ دعا

 

۲۶ ـ امام حسین علیہ السلام کو امیر المؤمنین علیہ السلام

کی تعلیم کردہ دعا

أَللَّهُمَّ إِنِّي أَحْمَدُكَ عَلَى كُلِّ نِعْمَةٍ، وَأَشْكُرُكَ عَلَى كُلِّ حَسَنَةٍ، وَأَسْتَغْفِرُكَ ‏مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ، وَأَسْئَلُكَ مِنْ كُلِّ خَيْرٍ، وَأَسْتَعِيذُ بِكَ مِنْ كُلِّ بَلاَءٍ، وَلاَ حَوْلَ ‏وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ.[1]

خدایا ! بیشک میں ہر نعمت پر تیری حمد و ستائش کرتا ہوں ، اور ہر نیکی پر تیرا شکر ادا کرتا ہوں ، اور ہر گناہ پر تجھ سے مغفرت طلب کرتا ہوں ، اور میں تجھ سے ہر خیر کا سوال کرتا ہوں ، اور  ہر بلا میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں ، خدائے علی و عظیم کے علاوہ کوئی طاقت اور قوت نہیں ہے ۔

 


[1] ۔ الصحيفة العلوية الجامعة: ۵۶۱.

 

    بازدید : 1659
    بازديد امروز : 0
    بازديد ديروز : 289468
    بازديد کل : 147695265
    بازديد کل : 101205978