حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
صحیفہ مہدیہ مہدویت کے حوالہ سے ایک بہترین کتاب

 

 صحیفہ مہدیہ

مہدویت کے حوالہ سے ایک بہترین کتاب

 

طول تاریخ میں مہدویت کے بارے میں  بے شمار کتابیں لکھی گئی ہیں جن میں سے کچھ کتابوں کی طرف ہم اشارہ کرتے ہیں

١۔ کمال الدین(مرحوم شیخ صدوق) :یہ کتاب امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے حکم پر بزرگ عالم دین شیخ صدوق نے تالیف کی۔

٢۔ مکیال المکارمفی فوائد الدعاء للقائم عجل اللہ فرجہ الشریف:یہ کتاب بھی امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے حکم پر مرحوم آیت اللہ سید محمد تقی اصفہانی نے عالم رؤیا میں تالیف و تدوین کی۔

٣۔صحیفہ ٔ مہدیہ:یہ کتاب امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے صادرہونے والی یا آپ کے بارے میں روایت ہونے والی نمازوں ،دعاؤں اور زیارتوں کا اہم مجموعہ ہے ۔

 دور حاضر میں اس کتاب کو مہدویت کے لحاظ سے بہترین کتاب قرار دیا گیا ہے جو اپنی حد کے اعتبار سے بے مثال ہے۔

 یہ کتاب الماس پرنٹرز کے توسط سے اب تک تیرہ مرتبہ چھپ چکی ہے۔

 

 

        امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے شیفتگان یہ کتاب ڈانلوڈ کرنے کے لئے اس ویب سائٹ www.almonji.comکی طرف رجوع کر یں۔

   

 

 

     وبلاگ منجی8:www.almonj8blagfa.com

 

ملاحظہ کریں : 2973
آج کے وزٹر : 0
کل کے وزٹر : 59191
تمام وزٹر کی تعداد : 129123506
تمام وزٹر کی تعداد : 89651770