ارشمیدس کا اشتباہ
ارشمیدس کا اشتباہ
ارشمیدس کہتا تھا کہ دس کے عدد کوتریسٹھ بارخود اس سے ضرب دیں تو اس سے دنیامیں موجود ذرّات کی تعداد حاصل ہو جائے گی ۔ذرّات کے بارے میں ارشمیدد س کا نظریہ تھا کہ ذرّہ، مادہ کا سب سے چھوٹا جزء ہے کہ جو دو حصوں میں تقسیم کے قابل نہیں ہے ۔ اس لئے وہ اسے جزء لایتجزّی کہتا تھا ۔([1])
[1]۔ مغز متفکر جھان شیعہ:٣٦٧
ملاحظہ کریں : 8486
آج کے وزٹر : 87036
کل کے وزٹر : 243717
تمام وزٹر کی تعداد : 119948578
|