حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
پوزیدونیوس کا اشتباہ

پوزیدونیوس کا اشتباہ

پوزیدونیوس ایک فلسفی تھا جو سو سال قبل مسیح میں مغربی اسپین میں ایک گروہ کی قیادت کرتا تھا ۔ وہ یہ دیکھنا چاہتا تھا کہ غروب کے وقت جب بھی سورج بحر اوقیانوس میں غروب ہوتا ہے تو کیا اس میں ''فیش'' کی آواز پیدا ہوتی ہے۔([1])

 


[1] ۔ جھان در  ٥٠٠سال آیندہ:٢٤٠ 

 

    ملاحظہ کریں : 8457
    آج کے وزٹر : 86826
    کل کے وزٹر : 243717
    تمام وزٹر کی تعداد : 162111578
    تمام وزٹر کی تعداد : 119948371