امام حسين عليه السلام کی مجالس عزا کو جاری رکھنے کے متعلق سوال
امام حسين عليه السلام کی مجالس عزا کو جاری رکھنے کے متعلق سوال
سوال : اگر کوئی هميشه امام حسين عليه السلام کی مجالس عزا کا انعقاد کرتا ہو لیکن فقر فقر و تنگدستی کی وجہ سے یہ عمل جاری رکھنے کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو کیا اس عمل کو ترک کر سکتا ہے؟
جواب : جو امام حسين عليه السلام اور اهل بيت عليهم السلام بہت زيادہ عقیدت رکھتے ہیں اور جن کا ارادہ کمزور نہیں ہے ، وہ اپنا یہ عمل کسی صورت میں بھی ترک نہیں کرتے اگرچہ وہ مقروض یا پریشان حال ہی کیوں نہ ہوں۔لیکن اگر کسی شخص کے لئے کسی صورت میں بھی مجالس عزا منعقد کرنا ممکن نہ ہو تو وہ اسے ترک کرنے کے سلسلہ میں معذور ہے۔
المنجی ویب سائٹ
Mengunjungi : 2169
Pengunjung hari ini : 106131
Total Pengunjung : 263717
Total Pengunjung : 105851770
|