حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۸ ۔ حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے نماز صبح کے بعد کی ایک اور دعا

(٨)

حضرت  امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور 

کے لئے  نماز صبح کے بعد کی ایک اور دعا

علامہ مجلسی  نے کتاب ’’المقباس‘‘ میں نماز صبح کی تعقیب میں روایت کیا ہے:

کوئی بھی بات کرنے سے سے پہلے ١٠٠ مرتبہ کہے :

یارَبِّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ َوعَجِّلْ فَرَجَ آلِ مُحَمَّدٍ وَأعْتِقْ رَقَبَتِی مِنَ النّٰارِ.[1]

اے میرے پروردگار!محمد و آل محمد پر درود بھیج اور ان کو جلد کشائش عطا فرما  اور مجھے آتش سے آزاد فرما۔

 


[1] ۔ مکیال المکارم:١٣٢.

    ملاحظہ کریں : 385
    آج کے وزٹر : 3636
    کل کے وزٹر : 164145
    تمام وزٹر کی تعداد : 159038851
    تمام وزٹر کی تعداد : 117978996