الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
کہکشاؤں میں تمدّن

کہکشاؤں میں تمدّن

اس بناء پر آج کسی کو شک و شبہ نہیں ہے کہ کائنات میں زمین کے علاوہ دوسری دنیا میں بھی زندگی موجود ہے۔جب گیارہ ماہر دانشور ١٩٦١ء میں مغربی ورجینیا میں گرین بنک کے مقام پر منعقدہ کانفرنس میں شرکت کے بعد ایک دوسرے سے جدا ہونے لگے تو انہوں نے متفقہ طور پر قرار داد پیش کی کہ کچھ فارمولوں سے معلوم ہوتا ہے کہ کہکشاں میں پچاس ملین سے زائد تمدّن اور ثقافتیںموجود ہیں۔

ناسا  کے ایک شعبہ کے سربراہ راجرآمک گوان نے ان نظریات کے مطابق جدید ترین خلائی پیشرفت کی ہے کہ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ کہکشاں میں فرہنگ و ثقافت کی تعداد  ١٣٥ سے زائد ہوچکی  ہے۔([1])

 


[1]۔ بازگشت بہ ستارگان:٤٠  

 

    زيارة : 7864
    اليوم : 200612
    الامس : 301136
    مجموع الکل للزائرین : 148119659
    مجموع الکل للزائرین : 101418261