Imam Shadiq As: seandainya Zaman itu aku alami maka seluruh hari dalam hidupku akan berkhidmat kepadanya (Imam Mahdi As
عاشورا کے دن امام حسین علیہ السلام کا اپنے شیعوں کے لئے سلام اور پیغام

عاشورا کے دن امام حسین علیہ السلام کا اپنے شیعوں کے لئے سلام اور پیغام

سید الشہداء حضرت امام حسين علیہ السلام نے عاشورا کے دن بنی ہاشم اور تمام اصحاب کی شہادت کے بعد امام زین العابدین علیہ السلام سے فرمایا :

يا ولدي بلّغ شيعتي عنّي السّلام، فقل لهم: انّ أبي مات غريباً فاندبوه ومضى شهيداً فابكوه.

اے میرے بیٹے ! میرے شیعوں تک میرا سلام پہنچانا اور ان سے کہنا کہ  میرے بابا اس دنیا سے غریب گئے ، ان پر ندبہ کرو ، وہ شہید ہوئے ، ان پر گریہ کرو ۔

امام حسین علیہ السلام کے اس فرمان کی عظمت کو درک کرنے کے لئے اس کی توضیح اور وضاحت کی ضرورت ہے ، لہذا ہم صرف اس کے ترجمہ پر اکتفاء کرنے کے بجائے جہاں تک ممکن ہو سکا اس کی وضاحت کرتے ہیں ۔

Mengunjungi : 491
Pengunjung hari ini : 204844
Total Pengunjung : 243717
Total Pengunjung : 162347536
Total Pengunjung : 120066388