حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
حضرت بقیة اللہ الاعظم (عج) کا تابناک نور

حضرت بقیة اللہ الاعظم (عج) کا تابناک نور

اس زمانے کے مہم تحوّلات  و تغیّرات میں سے ایک حضرت بقیة اللہ الاعظم (عج) کا تابناک نور ہے کہ جو  پوری کائنات پر پھیلا ہوگا اور جو دنیا کو سورج کے نور سے بھی بے نیاز کردے گا۔

جس طرح سورج کا نور دنیا کے ذرات پر مہم ،حیاتی اور لازمی اثرات مرتب کرتا ہے۔ اسی طرح   اس زمانے میں ظاہر ہونے والاحضرت بقیة اللہ الاعظم (عج)  (جو نور اللہ ہیں) کا تابناک و درخشاں نور پورے عالم میں عظیم تحوّلات کو جنم دے گا ۔جو عالم ِ خاکی کو عالم ِ پاکی میں تبدیل کردے گا۔

 

    ملاحظہ کریں : 7955
    آج کے وزٹر : 0
    کل کے وزٹر : 297308
    تمام وزٹر کی تعداد : 147710921
    تمام وزٹر کی تعداد : 101213819